اس بلاگ میں سے تلاش کریں

Saturday, October 20, 2012

تحریک اتحاد اسلامی پاکستان

تحریک اتحاد اسلامی پاکستان ایک اصلاحی تحریک ہے۔ جس کا آغاز 2012میں ہوا۔ 
تحریک اتحاد اسلامی پاکستان امت مسلمہ کے درمیان وحدت اور محبت کی داعی ہے۔ امن کی خواہاں ہے۔
تحریک معاشرے میں علمی اور اصلاحی امور کے حوالے سے جلد ہی اپبے لائحہ عمل کا اعلان کرے گی

قائد و بانیِ تحریک: محمد کا مران اختر